پیرپنجالبین الاقوامیخطہ چنابجموںاداریہتازہ ترینتفریح،سائنس وصحتکشمیرلازوال ادبکھیلویڈیولازوال شمعقومیصفحہ اولکالمFeatured

وزیر خارجہ حقان فیدان کی سعودی ہم منصب سے ٹیلی فون پر بات چیت

07:06 PM Apr 26, 2024 IST | Editor

انقرہ،// وزیر خارجہ حقان فیدان نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
سفارتی ذرائع سے حاصل ہونے والی معلومات کے مطابق وزیر فیدان نے اپنے سعودی ہم منصب فرحان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔
ٹیلی فونک رابطے کے دوران 203 دنوں سے اسرائیلی حملوں کی زد میں رہنے والے غزہ کی تازہ ترین صورتحال اور دیگر علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا

Next Article