For the best experience, open
https://m.lazawal.com
on your mobile browser.
منڈی ہیڈ کوارٹر سمیت بالائی علاقوں میں شدید ژالہ باری

منڈی ہیڈ کوارٹر سمیت بالائی علاقوں میں شدید ژالہ باری

09:56 PM May 09, 2024 IST | Editor
Advertisement
Advertisement

میوہ جات کا بھاری نقصان ،عوام میں خوف کا ماحول
ریاض ملک
منڈی؍؍ ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی سمیت مختلف بالائی علاقوں میں شام گئے شدید اولوں اورژالہ باری سے بڑے پیمانے پر میوہ جات کو بنیادی حالت میں شدید نقصان ہواہے۔وہیں اولوں اور ژالہ باری نے اخروٹ اور دیگر میوہ جات کو شاخوسمیت زمیں بوس کردیاہے۔ دوسری جانب بہت بڑے اولوں کے گولوں سے لوگوں میں حوف وہراس کا ماحول دیکھنے کو ملا۔چند منٹ تک لگاتار جاری رہنے والی ژالہ باری سے منڈی بازار میں بھی لوگ سہم کر رہ گئے۔

Advertisement

Advertisement
Author Image

Advertisement