پیرپنجالبین الاقوامیخطہ چنابجموںاداریہتازہ ترینتفریح،سائنس وصحتکشمیرلازوال ادبکھیلویڈیولازوال شمعقومیصفحہ اولکالمFeatured

منڈی میں شدید بارشوں کے دوران تیز آندھی نے جھولہ پل پلٹ دیا

11:18 PM Apr 19, 2024 IST | Editor

ریاض ملک
منڈی// منڈی کے چکتروں علاقے میں اس وقت لوگوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔جب شدید بارش کے دوران تیز اندھی نے پیڑ پودوں کو نقصان کیا۔ وہی پر چکترو کا مقام پر منڈی پونچھ دریاہر لگا جھولہ پل بھی پلٹ دیاہے۔جس کی وجہ سے سنکڑوں لوگوں کا رابطہ ٹوٹ کر رہ گیاہے۔ مقامی لوگون نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ چکتروں پار لگے پل کی جگہ پر امدورفت کے لئے بندوبست کے اقدام اٹھائیں۔ اس کے علاوہ پونچھ کے ساتھ ساتھ منڈی میں بھی بڑے پیمانے پر پیڑ پودوں اور پھل دار درختوں کو نقصان پہنچاہے۔

Next Article