پیرپنجالبین الاقوامیخطہ چنابجموںاداریہتازہ ترینتفریح،سائنس وصحتکشمیرلازوال ادبکھیلویڈیولازوال شمعقومیصفحہ اولکالمFeatured

ضلع ریاسی کے سمبل چوہا بھبر ڈیرہ بابا سڑک پر گاڑیوں کی آمد و رفت ٹھپ

10:28 PM Apr 26, 2024 IST | Editor

ووٹ ڈالنے کیلئے پولنگ اسٹیشنوں پر پہنچنے میں عوام نے مشکلات کاسا منا کیا
لازوال ڈیسک
ریاسی؍؍ضلع ریاسی کے سمبل چوہا بھبر ڈیرہ بابا روڈ پر گاڑیوں کی نقل و حمل متاثرہونے کی وجہ سے عوام پریشان حال ہے ۔عوامی حلقوں کا اس سلسلے میں کہنا ہے سڑک پر گاڑیاں غائب ہیں جس کی وجہ سے عوام کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔انہوں نے کہاکہ عوام کو گاڑیوں کی سہولیات میسر نہ ہونے کی وجہ سے 10 کلو میر سفر پیدل طیکر کے ووٹ ڈالنے جانا پڑا۔اسی اثناء میں مقامی لوگوں نے انتظامیہ کے خلاف غصے کا اظہار کیا ۔ایک مقامی نوجوان نے محمد یاسین نے بتایا نوجوان کسی نا کسی طریقے سے پولنگ اسٹیشنوں پر پہنچے لیکن بزرگوں اور بیماروں کو مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔

Next Article