پیرپنجالبین الاقوامیخطہ چنابجموںاداریہتازہ ترینتفریح،سائنس وصحتکشمیرلازوال ادبکھیلویڈیولازوال شمعقومیصفحہ اولکالمFeatured

ایم ایس گلشن فروٹ کمپنی بجبہاڑہ سے وابستہ غلام محی الدین محراب انتقال کر گئے

11:01 PM Apr 16, 2024 IST | Editor

کئی سیاسی ،سماجی اور ادبی شخصیات کا اظہار تعزیت
لازوال ڈیسک
جموں؍؍غلام محی الدین محراب جو ایم ایس گلشن فروٹ کمپنی بجبہاڑہ سے وابستہ تھے طویل علالت کے بعد اس دنیا فانی کو الوداع کہہ گئے ہیں ۔واضح رہے مرحوم معروف سپورٹس مین بھی تھے اور بجبہاڑہ سپورٹس کلب سے وابستہ تھے۔مرحوم کو ان کے آبائی قبرستان لاٹی پورا گوریوان میں سپرد خاک کیا گیا ۔مرحوم کے انتقال پر ملال پر کئی سیاسی ،سماجی اور ادبی تنظیموں نے تعزیت کااظہار کیا۔ان کے ایصال ثواب کیلئے بعد نماز جمعہ فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا جائے گا۔

Next Article