پیرپنجالبین الاقوامیخطہ چنابجموںاداریہتازہ ترینتفریح،سائنس وصحتکشمیرلازوال ادبکھیلویڈیولازوال شمعقومیصفحہ اولکالمFeatured

اسرائیل پر ایران کے حملے کے بعد اردن کےتمام صوبوں میں ایمرجنسی نافذ

01:13 PM Apr 14, 2024 IST | Editor

عمان، // اردن نے اسرائیل پر ایرانی ڈرون حملے کے درمیان ملک کے تمام صوبوں میں ہنگامی حالت نافذ کر دی ہے۔ یہ اطلاع اردنی نشریاتی ادارے المملكةنے ایک ذرائع کے حوالے سے دی۔
دریں اثنا، ایک خبر رساں ایجنسی نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اردن کی مسلح افواج کو 'ہائی الرٹ' پر رکھا گیا ہے، جس میں ایران کی جانب سے ریڈار سسٹم کے ذریعے لانچ کیے جانے والے ڈرونز کی سرگرمیوں کی نگرانی بھی شامل ہے۔

Next Article