For the best experience, open
https://m.lazawal.com
on your mobile browser.
اسرائیل جلد ہی حزب اللہ کے حملوں پر ضروری فیصلے  کرے گا  وزیر خارجہ

اسرائیل جلد ہی حزب اللہ کے حملوں پر'ضروری فیصلے' کرے گا: وزیر خارجہ

11:27 AM Jun 22, 2024 IST | Editor
Advertisement
Advertisement

یروشلم، // اسرائیلی وزیر خارجہ اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ اسرائیل لبنان کی شیعہ تحریک حزب اللہ کو اپنی سرزمین پر نئے حملے کرنے کی اجازت نہیں دے گا اور وہ جلد ہی حزب اللہ کے حملے پر ضروری فیصلے کرے گا۔

Advertisement

مسٹر کاٹز نے سوشل میڈیا ایکس پر لکھا، "اسرائیل حزب اللہ تحریک کو اپنی سرزمین اور شہریوں پر حملے جاری رکھنے کی اجازت نہیں دے سکتا اور ہم جلد ہی ضروری فیصلے کریں گے۔"

Advertisement
Author Image

Advertisement